Results 1 to 5 of 5

Thread: کہیں پہ جا Ú©Û’ Ù…Ø+بت Ú©Ùˆ دفن کر دوں گا

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default کہیں پہ جا Ú©Û’ Ù…Ø+بت Ú©Ùˆ دفن کر دوں گا

    کہیں پہ جا Ú©Û’ Ù…Ø+بت Ú©Ùˆ دفن کر دوں گا
    پھر اُس کی قبر کو آہوں سے اپنی بھر دوں گا

    سب آسمان و زمیں آج سے تمہارے ہیں
    یہ کائنات میں اب تیرے نام کر دوں گا

    خزاں کے ڈر سے یہ چہرہ اگر ملول ہوا
    کہیں سے لا کے نئے رنگ اس میں بھر دوں گا

    جو جل رہا ہوں تری آگ میں یہ کافی ہے
    میں خشک پیڑ ہوں کیا پھول کیا ثمر دوں گا

    تمہارے ساتھ وہ دل کی اداسیاں بھی گئیں
    کہاں سے اپنی دعاؤں کو میں اثر دوں گا

    میں جانتا ہوں کٹھن ہے تمہاری راہ بہت
    کہیں سے لے کے نئے دل کو بال و پر دوں گا

    تمہارے آنے سے دنیا بدل گئی ساری
    نئی ہے رات اب اس Ú©Ùˆ نئی سØ+ر دوں گا

    کھلی فضاؤں میں یوں رات بھر بھٹکتے ہیں
    میں لے کے چاند ستاروں کو کوئی گھر دوں گا

    ہر ایک موڑ پہ بستی ہے سرخ پھولوں کی
    اکیلی جان یہ اپنی کدھر کدھر دوں گا

    قدم قدم پہ نئے Ø+ادثوں سے ملتا ہوں
    کہاں سے لا کے میں اچھی کوئی خبر دوں گا

    بہت امیر ہوں اس شاعری کی دولت سے
    ہر ایک بوسہ پہ تجھ کو یہ مال و زر دوں گا

    کوئی نہیں ہے یہاں جس سے دل کی بات کہوں
    میں اس جہان کو دیکھو تباہ کر دوں گا

    یہ انس و جن و ملائک کریں گے رشک تمام
    میں دیکھ لینا کسی دن وہ کام کر دوں گا

    ملا Ú©Û’ دیکھ Ù„Û’ اس Ú©Ùˆ تمام Ø+وروں سے
    مقابلہ کے لئے تجھ کو اک بشر دوں گا

    یہ مانتا ہوں تجھے دیکھنا ہلاکت ہے
    میں خود کو دیکھنا اک دن ہلاک کر دوں گا

    مری طرØ+ سے تجھے تاکہ سارے دیکھ سکیں
    میں کچھ دنوں کے لئے سب کو یہ نظر دوں گا
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    6,236
    Mentioned
    718 Post(s)
    Tagged
    5714 Thread(s)
    Rep Power
    1939206

    Default Re: کہیں پہ جا Ú©Û’ Ù…Ø+بت Ú©Ùˆ دفن کر دوں گا

    Chalo ye b achi baat hai jaldi krna hi behtar ho ga ..........


    ,,,وہی تو سب سے زیادہ ہے نُکتہ چِیں میرا
    ..!!!‏جو مُسکرا کے ہمیشہ گلے لگائے مجھے


  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default Re: کہیں پہ جا Ú©Û’ Ù…Ø+بت Ú©Ùˆ دفن کر دوں گا

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - کہیں پہ جا Ú©Û’ Ù…Ø+بت Ú©Ùˆ دفن کر دوں گا

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Nov 2013
    Location
    Mama ki Agoosh
    Age
    31
    Posts
    92
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1346 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: کہیں پہ جا Ú©Û’ Ù…Ø+بت Ú©Ùˆ دفن کر دوں گا

    Quote Originally Posted by *jamshed* View Post
    کہیں پہ جا Ú©Û’ Ù…Ø+بت Ú©Ùˆ دفن کر دوں گا
    پھر اُس کی قبر کو آہوں سے اپنی بھر دوں گا

    سب آسمان و زمیں آج سے تمہارے ہیں
    یہ کائنات میں اب تیرے نام کر دوں گا

    خزاں کے ڈر سے یہ چہرہ اگر ملول ہوا
    کہیں سے لا کے نئے رنگ اس میں بھر دوں گا

    جو جل رہا ہوں تری آگ میں یہ کافی ہے
    میں خشک پیڑ ہوں کیا پھول کیا ثمر دوں گا

    تمہارے ساتھ وہ دل کی اداسیاں بھی گئیں
    کہاں سے اپنی دعاؤں کو میں اثر دوں گا

    میں جانتا ہوں کٹھن ہے تمہاری راہ بہت
    کہیں سے لے کے نئے دل کو بال و پر دوں گا

    تمہارے آنے سے دنیا بدل گئی ساری
    نئی ہے رات اب اس Ú©Ùˆ نئی سØ+ر دوں گا

    کھلی فضاؤں میں یوں رات بھر بھٹکتے ہیں
    میں لے کے چاند ستاروں کو کوئی گھر دوں گا

    ہر ایک موڑ پہ بستی ہے سرخ پھولوں کی
    اکیلی جان یہ اپنی کدھر کدھر دوں گا

    قدم قدم پہ نئے Ø+ادثوں سے ملتا ہوں
    کہاں سے لا کے میں اچھی کوئی خبر دوں گا

    بہت امیر ہوں اس شاعری کی دولت سے
    ہر ایک بوسہ پہ تجھ کو یہ مال و زر دوں گا

    کوئی نہیں ہے یہاں جس سے دل کی بات کہوں
    میں اس جہان کو دیکھو تباہ کر دوں گا

    یہ انس و جن و ملائک کریں گے رشک تمام
    میں دیکھ لینا کسی دن وہ کام کر دوں گا

    ملا Ú©Û’ دیکھ Ù„Û’ اس Ú©Ùˆ تمام Ø+وروں سے
    مقابلہ کے لئے تجھ کو اک بشر دوں گا

    یہ مانتا ہوں تجھے دیکھنا ہلاکت ہے
    میں خود کو دیکھنا اک دن ہلاک کر دوں گا

    مری طرØ+ سے تجھے تاکہ سارے دیکھ سکیں
    میں کچھ دنوں کے لئے سب کو یہ نظر دوں گا
    umda

  5. #5
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,091
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Rep Power
    429520

    Default Re: کہیں پہ جا Ú©Û’ Ù…Ø+بت Ú©Ùˆ دفن کر دوں گا

    bht umda


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •